the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
محققین نے اس کی بہترین وجہ تلاش کر لی ہے۔ تحقیقی کے مطابق پیلی ٹیکسی کے حادثات کم ہوتے ہیں۔ سنگاپور میں کچھ ٹیکسیاں پیلی ہوتی ہیں جبکہ دیگر کا رنگ نیلا ہوتا ہے ۔محققین نے تین مہینے میں16 ہزارٹیکسیوں کا جائزہ لیا ، دن کے



اوقات میں پیلی ٹیکسی کی تعداد 5 ٪ فیصد ہوتی ہے۔ لیکن اہم تبدیلی سورج ڈھلنے کے بعد ہوتی ہے ، رات کے اوقات میں پیلی ٹیکسی کی تعداد میں 19 فیصد تک اضافہ ہو جاتا ہے۔عموماً پیلی ٹیکسی رات میں اسٹریٹ لائٹس کی روشنی میں بآسانی نظر آجاتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.